جب سے کوئی جدا ہو گیا ہے=میرے دل کا شہر فناہ ہو گیا ہے=
اس سےبچھڑکر یوں لگتا ہے =
جیسے یہ جیون سزا ہو گیا ہے =
یہ قسمت کا انوکھا کھیل ہےجاناں=
اب تم سے ملنا ممکن نہیں ہے =
یہ نہ سمجھنا صنم بےوفا ہو گیا ہے=
اے بادِصبا میرے یار سےاتنا کہنا =
تیرے بن تیرا اصغر تنہا ہو گیا ہے =