میں اس طرح آسےسلآم بھیچتا ہوںہر روز ایس ایم ایس اک گمنآم بھیجتا ہوں
میرا دل جگروجان ہے وہ دوست
جسےمحبتوں بھرےپیغام بھیچتا ہوں
اپنےاشعارکا اک گلدستہ بنا کر
میں صرف اسی کےنام بھیججتا ہوں
جس نےمجھےدیوانہ بنا رکھا ہے
اسےاپنی چاہت کےجام بھیجتا ہوں
میرےدامن میں ان کےسوا کچھ نہیں
سلآمتی کی دعاہیں صبح وشام بھیجتا ہوں