یہ دنیا اک سٹیج ہے ہم سب کردار ہیں زیادہ دھوکےباز اور کم ایماندار ہیں جس کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں وہی پوچھتا ہے کیا آپ مالدار ہیں بس میں ہوتا تو آپ کو فون نہ کرتے مگر کیا کریں ہم تو ذہنی بیمار ہیں نہ کوئی ای میل نہ ایس ایم ایس آپ نہ جانےکیسے بے مرّوت یار ہیں ہماری دوستی پہ شک ہو تو آزما لینا ہم آپ کی جان لینے کو تیار ہیں