اپنی شہرت پہ اتراتا رہتا ہے=== اپنی ہی باتوں پہ کھلکھلاتا رہتا ہے===
جو اس کی ثناء میں کچھ نا کہے====
اس پہ پابندیاں لگاتا رہتا ہے===
اس کی پرواز تو اتنی بلند نہیں ہے===
اپنےتخیل کو آسمانوں میں اڑاتا رہتا ہے===
بظاہر تو دوستی کے دعوے کرتا ہے====
مگر پیٹھ پیچھےچھریاں چلاتا رہتا ہے====
منافقت میں نہیں کوئی اس کا ثانی=====
شیطان بھی اس پسکراتا رہتا ہے=====