ھم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہوتاوھ مُسافر تھا ژرا دیرتو ٹھہرا ہوتا

ایک پل ہی میں ہم زندگی تو جی لیتے
ایک ہی پل جو تیرے ساتھ گزارا ہوتا

دو جہاں پھر سے محبت میں تیرے کھو دیتے
کھیل دنیا کا جو اک بار دوبارا ہوتا