اپنے گھر کی کھڑکی سے میں آسمان کو دیکھوں گی جس پے تیرا نام لکھا ہے اُس تارے کو ڈھونڈوں گی

تم بھی ہر شب دیا جلا کے پلکوں کی دھلیز پے رکھنا
میں بھی روز ایک خواب تمھارے شہر کی جانب بھیجوں گی