تلخیاں وقت کی ٹل جائیں گی کسی صورت سے اس لئے آج ہمیں جام یے پی لینے دو
یوں نا چھیڑو میرے احساس کو دنیا والوں
وقت کے ساتھ ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو