ایک پاگل کو بجلی کا کرنٹ لگا۔اسکو کرنٹ اتنا زبردست لگا کہ وہ مرنے والا تھا اچانک بجلی چلی گئی۔
وہ اٹھا اور ہنس ہنس کہ کہنے لگا “ پاکستان زندہ آباد“